May 3, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 19

أَوَلَمْ يَرَوْا كَيْفَ يُبْدِئُ اللَّهُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ

بھلا کیا ان لوگوں نے یہ نہیں دیکھا کہ اﷲ کس مخلوق کو شروع میں پیدا کرتا ہے؟ پھر وہی اُسے دوبارہ پیدا کرے گا، یہ کام تو اﷲ کیلئے بہت آسان ہے

آیت ۱۹   اَوَلَمْ یَرَوْا کَیْفَ یُبْدِئُ اللّٰہُ الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُہٗ: ’’کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ کس طرح اللہ پہلی بار پید اکرتا ہے، پھر اسے دوبارہ پیدا کرے گا!‘‘

      اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیْرٌ: ’’یقینا یہ اللہ پر بہت آسان ہے۔‘‘ 

UP
X
<>