May 1, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 21

يُعَذِّبُ مَن يَشَاء وَيَرْحَمُ مَن يَشَاء وَإِلَيْهِ تُقْلَبُونَ

وہ جس کو چاہے گا، سزا دے گا، اور جس پر چاہے گا رحم کرے گا، اور اُسی کی طرف تم سب کو پلٹا کر لے جایا جائے گا

آیت ۲۱   یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَیَرْحَمُ مَنْ یَّشَآءُ وَاِلَیْہِ تُقْلَبُوْنَ: ’’وہ جسے چاہے گا عذاب دے گا اور جس پر چاہے گا رحم فرمائے گا، اور اسی کی طرف تم لوٹا دیے جاؤ گے۔‘‘ 

UP
X
<>