قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 30
قَالَ رَبِّ انصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ
لوط نے کہا : ’’ میرے پروردگار ! ان مفسدوں کے مقابلے میں میری مدد فرمائیے۔‘‘
آیت ۳۰ قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَی الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ: ’’اُس نے دعا کی : اے میرے پروردگار! میری مدد فرما اس مفسد قوم کے خلاف۔‘‘