May 8, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 42

إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ مِن شَيْءٍ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

یہ لوگ اﷲ کو چھوڑ کر جس جس چیز کو پکارتے ہیں اﷲ اُسے خوب جانتا ہے، اور وہ اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک

آیت ۴۲   اِنَّ اللّٰہَ یَعْلَمُ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖ مِنْ شَیْئٍ  وَہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ: ’’یقینا اللہ خوب جانتا ہے جس چیز کو بھی یہ لوگ اُس کے سوا پکارتے ہیں ۔ اور وہ زبردست ہے، حکمت والا۔‘‘ 

UP
X
<>