May 7, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 43

وَتِلْكَ الأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ وَمَا يَعْقِلُهَا إِلاَّ الْعَالِمُونَ

ہم یہ مثالیں لوگوں کے فائدے کیلئے دیتے ہیں ، اوراُنہیں سمجھتے وہی ہیں جو علم والے ہیں

آیت۴۳   وَتِلْکَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُہَا لِلنَّاسِ وَمَا یَعْقِلُہَآ اِلَّا الْعَالِمُوْنَ: ’’اور یہ مثالیں ہم بیان کرتے ہیں لوگوں کے لیے، لیکن انہیں نہیں سمجھتے مگر وہی لوگ جو علم والے ہیں ۔‘‘ 

UP
X
<>