May 7, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 44

خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ بِالْحَقِّ إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ

اﷲ نے آسمانوں اور زمین کو برحق (مقصد کیلئے) پیدا کیا ہے۔ درحقیقت اس میں ایمان والوں کیلئے بڑی نشانی ہے

آیت۴۴   خَلَقَ اللّٰہُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ بِالْحَقِّ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّلْمُؤْمِنِیْنَ: ’’اللہ نے تخلیق کیا آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ۔ یقینا اس میں عظیم نشانی ہے ایمان والوں کے لیے۔‘‘

UP
X
<>