May 5, 2024

قرآن کریم > يس >sorah 36 ayat 34

وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّاتٍ مِن نَّخِيلٍ وَأَعْنَابٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنْ الْعُيُونِ

اور ہم نے اُس زمین میں کھجوروں اور اَنگوروں کے باغ پیدا کئے، اور ایسا انتظام کیا کہ اُس میں سے پانی کے چشمے پھوٹ نکلے

آیت ۳۴   وَجَعَلْنَا فِیْہَا جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّاَعْنَابٍ: ’’اور ہم نے بنا دیے ہیں اس میں باغات کھجور اور انگور کے‘‘

        وَّفَجَّرْنَا فِیْہَا مِنَ الْعُیُوْنِ: ’’اور جاری کر دیے ہیں ہم نے اس میں چشمے۔‘‘ 

UP
X
<>