May 4, 2024

قرآن کریم > فصّلت >sorah 41 ayat 43

مَا يُقَالُ لَكَ إِلاَّ مَا قَدْ قِيلَ لِلرُّسُلِ مِن قَبْلِكَ إِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ وَذُو عِقَابٍ أَلِيمٍ

(اے پیغمبر !) تم سے جو باتیں کہی جارہی ہیں ، وہ وہی ہیں جو تم سے پہلے پیغمبروں سے کہی گئی تھیں ۔ یقین رکھو تمہارا پروردگار مغفرت کرنے والا بھی ہے، اور دردناک سزا دینے والا بھی

آیت ۴۳:  مَا یُقَالُ لَکَ اِلَّا مَا قَدْ قِیْلَ لِلرُّسُلِ مِنْ قَبْلِکَ: ’’ (اے نبی!) نہیں کہا جاتا آپ سے مگر وہی کچھ جو آپ سے پہلے رسولوں سے کہا گیا تھا۔‘‘

         اِنَّ رَبَّکَ لَذُوْ مَغْفِرَۃٍ وَّذُوْ عِقَابٍ اَلِیْمٍ : ’’یقینا آپ کا رب مغفرت والا بھی ہے اور دردناک سزا دینے والا بھی۔‘‘

UP
X
<>