May 6, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 14

وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

اور بیشک ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔‘‘

آیت ۱۴:  وَاِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ: ’’اور یقینا ہم اپنے ربّ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔‘‘

UP
X
<>