May 6, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 16

أَمِ اتَّخَذَ مِمَّا يَخْلُقُ بَنَاتٍ وَأَصْفَاكُم بِالْبَنِينَ

بھلا کیا اﷲ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لئے تو بیٹیاں پسند کی ہیں ، اور تمہیں بیٹوں کیلئے منتخب کیا ہے؟

آیت ۱۶:  اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا یَخْلُقُ بَنٰتٍ وَّاَصْفٰکُمْ بِالْبَنِیْنَ: ’’کیا اُس نے بنا لی ہیں اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں اور تمہیں پسند کر لیا ہے بیٹوں کے ساتھ!‘‘

          یہ مضمون بہت تکرار کے ساتھ قرآن میں آیا ہے۔

UP
X
<>