May 5, 2024

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 47

فَلَمَّا جَاءهُم بِآيَاتِنَا إِذَا هُم مِّنْهَا يَضْحَكُونَ

پھر جب اُنہوں نے ہماری نشانیاں اُن کے سامنے پیش کیں تو وہ اُن کا مذاق اُڑانے لگے

آیت ۴۷:  فَلَمَّا جَآءَہُمْ بِاٰیٰتِنَآ اِذَا ہُمْ مِّنْہَا یَضْحَکُوْنَ: ’’تو جب وہ آیا ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر تووہ ان (نشانیوں) پر ہنسنے لگے۔‘‘

UP
X
<>