قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 11
فَفَتَحْنَا أَبْوَابَ السَّمَاءِ بِمَاءٍ مُنْهَمِرٍ
چنانچہ ہم نے ٹو ٹ کر برسنے والے پانی سے آسمان کے دروازے کھول دیئے
آيت 11: فَفَتَحْنَا أَبْوَابَ السَّمَاءِ بِمَاءٍ مُنْهَمِرٍ: «تو هم نے كھول ديے آسمان كے دروازے اس پانى كے ساتھ جو مسلسل چھاجوں برستا هے».