May 2, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 13

وَحَمَلْنَاهُ عَلَى ذَاتِ أَلْوَاحٍ وَدُسُرٍ

اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کردیا

آيت 13:  وَحَمَلْنَاهُ عَلَى ذَاتِ أَلْوَاحٍ وَدُسُرٍ:  «اور هم نے اسے سوار كر ديا اس (كشتى) پر جو تختوں اور كيلوں سے بنى تھى».

UP
X
<>