April 26, 2024

قرآن کریم > الـرحـمـن >sorah 55 ayat 3

 خَلَقَ الْإِنْسَانَ

اُسی نے انسان کو پیدا کیا

آيت 3:  خَلَقَ الْإِنْسَانَ:  «اُسى نے انسان كو بنايا».

اس سلسلے كا تيسرا نكته يه نوٹ كر ليں كه الله تعالى كى تخليق كى معراج (climax) انسان هے. انسان كى تخليق ميں الله تعالى نے عالمِ امر اور عالمِ خلق (تفصيل كے ليے ملاحظه هو سورة النحل، آيت: 40 كى تشريح) دونوں كو جمع فرما ديا هے. اسى ليے انسان كے بارے ميں الله تعالى نے يه بھى فرمايا: ﴿خَلَقْتُ بِيَدَيَّ﴾ (ص: 75) كه ميں نے اسے اپنے دونوں هاتوں سے بنايا هے.

UP
X
<>