April 26, 2024

قرآن کریم > الـرحـمـن >sorah 55 ayat 5

الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ

سورج اور چاند ایک حساب میں جکڑے ہوئے ہیں

آيت 5:  الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ:  «سورج اور چاند ايك حساب كے ساتھ گردش كرتے هيں».

سورج اور چاند كى گردش ايك قطعى اور مربوط نظام كا حصه هے. ان كى گردش سے هى دن رات بنتے هيں اور دنوں، مهينوں اور سالوں كا حساب ممكن هوتا هے.

UP
X
<>