May 19, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 151

قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلأَخِي وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ

موسیٰ نے کہا : ’’ میرے پروردگار ! میری اور میرے بھائی کی مغفرت فرما دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر دے۔ تُو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ ‘‘

آیت 151:  قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَلِاَخِیْ وَاَدْخِلْنَا فِیْ رَحْمَتِکَ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ:  ’’(تب حضرت موسیٰ  نے دُعا کرتے ہوئے) کہا کہ اے میرے پروردگار! بخش دے مجھے بھی اور میرے بھائی کو بھی اور ہمیں داخل فرما اپنی رحمت میں ، اور تو تمام رحم کرنے والوں میں سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے۔‘‘

            اس دُعا کے جواب میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ارشاد ہوا:

UP
X
<>