May 19, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 154

وَلَمَّا سَكَتَ عَن مُّوسَى الْغَضَبُ أَخَذَ الأَلْوَاحَ وَفِي نُسْخَتِهَا هُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلَّذِينَ هُمْ لِرَبِّهِمْ يَرْهَبُونَ 

اور جب موسیٰ کا غصہ تھم گیا تو انہوں نے تختیاں اُٹھالیں ، ا وراُن میں جو باتیں لکھی تھیں ، اُس میں ان لوگوں کیلئے ہدایت اور رحمت کا ساما ن تھا جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں

آیت154:  وَلَمَّا سَکَتَ عَنْ مُّوْسَی الْغَضَبُ اَخَذَ الْاَلْوَاحَ وَفِیْ نُسْخَتِہَا ہُدًی وَّرَحْمَۃٌ لِّلَّذِیْنَ ہُمْ لِرَبِّہِمْ یَرْہَبُوْنَ:  ’’اور جب موسیٰ  کا غصہ کچھ ٹھنڈا پڑا تو انہوں نے وہ تختیاں اٹھا لیں، اور اس کی تحریر میں تھی رحمت اور ہدایت ان لوگوں کے لیے جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>