May 7, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 177

سَاء مَثَلاً الْقَوْمُ الَّذِينَ كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا وَأَنفُسَهُمْ كَانُواْ يَظْلِمُونَ 

کتنی بُری مثال ہے اُن لوگوں کی جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے، اور جو اپنی جانوں پر ظلم کرتے رہے ہیں !

آیت 177:  سَآءَ مَثَلاَ الْقَوْمُ الَّذِیْنَ کَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَاَنْفُسَہُمْ کَانُوْا یَظْلِمُوْنَ:  ’’کیا ہی بری مثال ہے اُس قوم کی جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا‘ اور وہ خود اپنی ہی جانوں پر ظلم ڈھاتے رہے۔‘‘ 

UP
X
<>