May 5, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 186

مَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَلاَ هَادِيَ لَهُ وَيَذَرُهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ 

جس کو اﷲ نے گمراہ کر دے، اُس کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتا، اور ایسے لوگوں کو اﷲ (بے یارومدد گار) چھوڑ دیتا ہے کہ وہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے پھریں

آیت 186:  مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰہُ فَلاَ ہَادِیَ لَہ:  ’’جس کو اللہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے۔‘‘

            جس کی گمراہی پر اللہ کی طرف سے مہر تصدیق ثبت ہو جائے‘ پھر اس کے بعد اسے کوئی راہِ راست پر نہیں لا سکتا۔

            وَیَذَرُہُمْ فِیْ طُغْیَانِہِمْ یَعْمَہُوْنَ:  ’’اور وہ چھوڑ دے گا ان کو اُن کی سر کشی میں اندھے ہو کر آگے بڑھتے ہوئے۔‘‘ 

UP
X
<>