May 5, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 52

وَلَقَدْ جِئْنَاهُم بِكِتَابٍ فَصَّلْنَاهُ عَلَى عِلْمٍ هُدًى وَرَحْمَةً لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم ان کے پاس ایک ایسی کتاب لے آئے ہیں جس میں ہم نے اپنے علم کی بنیاد پر ہر چیز کی تفصیل بتادی ہے، اور جو لوگ ایمان لائیں اُن کیلئے وہ ہدایت اور رحمت ہے

آیت 52:  وَلَقَدْ جِئْنٰـہُمْ بِکِتٰبٍ فَصَّلْنٰہُ عَلٰی عِلْمٍ ہُدًی وَّرَحْمَۃً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ:  ’’اور ہم لے آئے ہیں ان کے پاس ایک کتاب‘ جس کی ہم نے پوری تفصیل بیان کر دی ہے علم قطعی کی بنیاد پر‘ ہدایت بھی ہے اور رحمت بھی ان لوگوں کے لیے جو ایمان لے آئیں۔‘‘ 

UP
X
<>