May 18, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 76

قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُواْ إِنَّا بِالَّذِيَ آمَنتُمْ بِهِ كَافِرُونَ

وہ مغرور لوگ کہنے لگے : ’’ جس پیغام پر تم ایمان لائے ہو، اُس کے تو ہم سب منکر ہیں ۔ ‘‘

آیت 76:  قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَکْبَرُوْٓا اِنَّا بِالَّذِیْٓ اٰمَنْتُمْ بِہ کٰفِرُوْنَ:  ’’(اس پر) وہ استکبار کرنے والے کہتے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم اس کے منکر ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>