May 18, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 78

فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُواْ فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ 

نتیجہ یہ ہوا کہ انہیں زلزلے نے آپکڑا، اور وہ اپنے گھر میں اوندھے پڑے رہ گئے

آیت 78:  فَاَخَذَتْہُمُ الرَّجْفَۃُ فَـاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِہِمْ جٰثِمِیْنَ:  ’’ تو انہیں آپکڑا زلزے نے، پھر وہ پڑے رہ گئے اپنے گھروں میں اوندھے۔‘‘ 

UP
X
<>