May 18, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 83

فَأَنجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلاَّ امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ 

 

پھر ہوا یہ کہ ہم نے اُن کو (یعنی لوط علیہ السلام کو) اور ان کے گھروالوں کو (بستی سے نکال کر) بچالیا، البتہ اُن کی بیوی تھی جو باقی لوگوں میں شامل رہی (جو عذاب کا نشانہ بنے)

 

آیت 83:  فَاَنْجَیْنٰـہُ وَاَہْلَہ اِلاَّ امْرَاَتَہ کَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ:  ’’تو ہم نے نجات دے دی اُس کو اور اُس کے گھر والوں کو‘ سوائے اُس کی بیوی کے‘ وہ ہو گئی پیچھے رہنے والوں ہی میں۔‘‘ 

UP
X
<>