May 3, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 25

مِمَّا خَطِيئَاتِهِمْ أُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا فَلَمْ يَجِدُوا لَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَنْصَارًا

ان لوگوں کے گناہوں کی وجہ ہی سے انہیں غرق کیا گیا، پھر آگ میں داخل کیا گیا، اور انہیں اﷲ کو چھوڑ کر کوئی حمایتی میسر نہیں آئے

آيت 25: مِمَّا خَطِيئَاتِهِمْ أُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا: «اپنى خطاؤں كى وجه سے هى وه غرق كيے گئے اور داخل كرديے گئے آگ ميں»

فَلَمْ يَجِدُوا لَهُم مِّن دُونِ اللَّهِ أَنصَارًا: «تو نه پايا انهوں نے اپنے ليے الله كے مقابل كوئى مددگار۔»

          حضرت نوح عليه السلام كى اس فرياد كا سخت ترين حصه آگے آرها هے:

UP
X
<>