May 3, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 26

وَقَالَ نُوحٌ رَبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا

اور نوح نے یہ بھی کہا کہ ـ: ’’ میرے پروردگار ! ان کافروں میں سے کوئی ایک باشندہ بھی زمین پر باقی نہ رکھئے

آيت 26: وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لا تَذَرْ عَلَى الأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا: «اور نوح عليه السلام نے كها: اے ميرے پروردگار! اب تو اس زمين پر كافروں كا بستا هوا ايك گھر بھى مت چھوڑ۔»

UP
X
<>