May 4, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 113

مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُواْ أَن يَسْتَغْفِرُواْ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُواْ أُوْلِي قُرْبَى مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ 

یہ بات نہ تو نبی کو زیب دیتی ہے، اور نہ دوسرے مومنوں کو کہ وہ مشرکین کیلئے مغفرت کی دعا کریں ، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں ، جبکہ اُ ن پر یہ بات پوری طرح واضح ہو چکی ہے کہ وہ دوزخی لوگ ہیں

 آیت ۱۱۳: مَا کَانَ لِلنَّبِیِّ وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اَنْ یَّسْتَغْفِرُوْا لِلْمُشْرِکِیْنَ وَلَوْ کَانُوْٓا اُولِیْ قُرْبٰی: ‘‘نبی اور اہل ایمان کے لیے یہ روا نہیں کہ وہ استغفار کریں مشرکین کے لیے خواہ وہ ا ن کے قرابت دارہی ہوں‘‘

            مِنْ بَعْدِ مَا تَـبَیَّنَ لَہُمْ اَنَّـہُمْ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ: ‘‘اس کے بعد جبکہ ان پر واضح ہو چکا کہ وہ لوگ جہنمی ہیں۔‘‘

UP
X
<>