May 4, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 116

إِنَّ اللَّهَ لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلاَ نَصِيرٍ 

یقینا اﷲ ہی ہے جس کے قبضے میں سارے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے۔ وہ زندگی بھی دیتا ہے، اور موت بھی، اور اﷲ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے نہ مددگار۔

 آیت 116: اِنَّ اللّٰہَ لَہ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ یُحْی وَیُمِیْتُ وَمَا لَـکُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰہِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّلاَ نَصِیْرٍ: ‘‘یقینا اللہ ہی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی۔ وہی زندہ رکھتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ اور تمہارے لیے اللہ کے سوانہیں ہے کوئی حمایتی اور نہ کوئی مددگار۔‘‘

UP
X
<>