May 4, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 63

أَلَمْ يَعْلَمُواْ أَنَّهُ مَن يُحَادِدِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَأَنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِيهَا ذَلِكَ الْخِزْيُ الْعَظِيمُ 

کیا انہیں یہ معلوم نہیں کہ جو شخص اﷲ اور اس کے رسول سے ٹکر لے تو یہ بات طے ہے کہ اُ س کیلئے دوزخ کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا ؟ یہ بڑی بھاری رُسوائی ہے !

 آیت 63: اَلَمْ یَعْلَمُوْٓا اَنَّہ مَنْ یُّحَادِدِ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہ فَاَنَّ لَہ نَارَ جَہَنَّمَ خَالِدًا فِیْہَا ذٰلِکَ الْخِزْیُ الْعَظِیْمُ: ‘‘کیا وہ جانتے نہیں کہ جو کوئی بھی اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرے گا تو اُس کے لیے جہنم کی آ گ ہے‘ جس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہے گا۔ یہ بہت بڑی رسوائی ہے۔‘‘

UP
X
<>