قرآن کریم > الـمّـدّثّـر
الـمّـدّثّـر
•
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ
اور جو لوگ بے ہودہ باتوں میں گھستے، ہم بھی اُن کے ساتھ گھس جایا کرتے تھے
•
فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ
چنانچہ سفارش کرنے والوں کی سفارش ایسے لوگوں کے کام نہیں آئے گی
•
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ
اب ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ نصیحت کی بات سے منہ موڑے ہوئے ہیں؟