قرآن کریم > الـمعارج
الـمعارج
•
إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ
۔ یقینا اُن کے پروردگار کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے بے فکری برتی جائے۔
•
إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ
سوائے اپنی بیویوں اور اُن باندیوں کے جو ان کی ملکیت میں آچکی ہوں ، کیونکہ ایسے لوگوں پر کوئی ملامت نہیں ہے