قرآن کریم > الـنجـم
الـنحـم
•
وَقَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ ۭ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَاَطْغٰى
اور اس سے پہلے نوح کی قوم کو بھی (ہلاک کیا) ۔ بیشک وہ سب سے زیادہ ظالم اور سرکش تھے
•
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكَ تَتَمَارَى
لہٰذا (اے انسان !) تو اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں میں شک کرے گا؟
•
ھٰذَا نَذِيْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى
یہ (پیغمبر) بھی پہلے خبردار کرنے والے پیغمبروں کی طرح ایک خبردار کرنے والے ہیں