قرآن کریم > الشعراء
الشعراء
•
فَيَأْتِيَهُم بَغْتَةً وَهُمْ لا يَشْعُرُونَ
اور وہ ان کے پاس اس طرح اچانک آکھڑا ہوا کہ ان کوپتہ بھی نہ چلے
•
أَفَرَأَيْتَ إِن مَّتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ
بھلا بتاؤ اگر ہم کئی سال تک انہیں عیش کا سامان مہیا کرتے رہیں
•
مَا أَغْنَى عَنْهُم مَّا كَانُوا يُمَتَّعُونَ
تو عیش کا جو سامان ان کو دیا جاتا رہا وہ انہیں (عذاب کے وقت) کیا فائدہ پہنچا سکتا ہے؟
•
وَمَا أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلاَّ لَهَا مُنذِرُونَ
اور ہم نے کسی بستی کو اس کے بغیر ہلاک نہیں کیا کہ (پہلے) اُ س کیلئے خبردار کرنے والے موجود تھے