قرآن کریم > الشعراء
الشعراء
•
فَلا تَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ فَتَكُونَ مِنَ الْمُعَذَّبِينَ
لہٰذااﷲ کے ساتھ کوئی معبود نہ مانو، کبھی تم بھی اُن لوگوں میں شامل ہو جاؤ جنہیں عذاب ہوگا
•
وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
اور جومومن تمہارے پیچھے چلیں ، اُن کیلئے انکساری کے ساتھ اپنی شفقت کا بازو جھکا دو
•
فَإِنْ عَصَوْكَ فَقُلْ إِنِّي بَرِيءٌ مِّمَّا تَعْمَلُونَ
اور اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ : ’’ جو کچھ تم کر رہے ہو، اُس سے میرا کوئی تعلق نہیں ۔‘‘
•
وَتَوَكَّلْ عَلَى الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ
اور باور اُس (اﷲ) پر بھروسہ رکھو جو بڑا اقتدار والا، بہت مہربان ہے
•
هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَن تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کن لوگوں پر اُترتے ہیں؟