قرآن کریم > الصّافّات
الصّافّات
•
إِنَّا جَعَلْنَاهَا فِتْنَةً لِّلظَّالِمِينَ
ہم نے اُس درخت کو ان ظالموں کیلئے ایک آزمائش بنادیا ہے
•
إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيمِ
دراصل وہ درخت ہی ایسا ہے جو دوزخ کی تہہ سے نکلتا ہے
•
فَإِنَّهُمْ لآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِؤُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ
چنانچہ دوزخی لوگ اُسی میں سے خوراک حاصل کریں گے، اور اُسی سے پیٹ بھریں گے
•
ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيمٍ
پھر انہیں اُس کے اُوپر سے کھولتے ہوئے پانی کا آمیزہ ملے گا