قرآن کریم > الشعراء
الشعراء
•
وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ
اور ہم نے موسیٰ کے پاس وحی بھیجی کہ : ’’ میرے بندوں کو لے کر راتوں رات روانہ ہو جاؤ، تمہارا پیچھا یقینا کیا جائے گا۔‘‘
•
إِنَّ هَؤُلاء لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ
(اور یہ کہلا بھیجا کہ :) ’’ یہ (بنی اسرائیل) ایک چھوٹی سی ٹولی کے تھوڑے سے لوگ ہیں
•
وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ
اور ہم سب احتیاطی تدبیریں کئے ہوئے ہیں (لہٰذا سب مل کر ان کا تعاقب کرو)‘‘
•
كَذَلِكَ وَأَوْرَثْنَاهَا بَنِي إِسْرَائِيلَ
ان کا معاملہ تو اسی طرح ہوا، اور (دوسری طرف) ان چیزوں کا وارث ہم نے بنی اسرائیل کو بنادیا
•
فَلَمَّا تَرَاءى الْجَمْعَانِ قَالَ أَصْحَابُ مُوسَى إِنَّا لَمُدْرَكُونَ
پھر جب دونوں جتھے ایک دوسرے کو نظر آنے لگے تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا کہ : ’’ اب تو پکی بات ہے کہ ہم پکڑ ہی لئے گئے۔‘‘